Category Archives: Uncategorized

سعودی عرب کا محدود حج کا اعلان

سعودی عرب کی حکومت نے رواں برس کورونا وائرس کے پیش نظر حج کے شرکا کی تعداد محدود رکھنے اور صرف سلطنت میں مقیم افراد کو حج کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق 22 جون کی شب سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب

وزیراعظم نے اسامہ بن لادن کو شہید قرار دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کو شہید قرار دے دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ امریکہ نے ایبٹ آباد میں آکر اسامہ بن لادن کو شہید کردیا۔قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ اس حکومت کی سب سے بڑی کامیابی فارن پالیسی ہے ۔ ماضی میں

کرونا وائرس، وزیراعظم عمران خان سے مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی ملاقات، احتیاطی تدابیر کے طور پر ہاتھ ملانے سے گریز کیا

کرونا وائرس کے حوالے سے عوام کے لیے آگاہی مہم شروع ہوچکی ہے جس میں گلے ملنے سے بھی گریز کرنے کی ہدایت کی جارہی ہےا ور اب اس کاعملی ثبوت وزیراعظم نے بھی دے کر مثال قائم کردی، وزیراعظم عمران خان سے مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی اور احتیاطی تدابیر کے

وفاق المدارس کا تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے کورونا وائرس کے پیش نظر حکومتی احکامات پر بند کیے گئے مدارس کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ وفاق المدارس العربیہ کا مولانا قاضی عبدالرشید کی زیرصدارت جامعہ اشرفیہ میں اجلاس ہوا جس میں 2 جون سے مدارس میں داخلے اور 12جون سے تعلیمی کلاسوں کے آغاز کا اعلان

جماعت اسلامی کے رہنما سید منور حسن انتقال کرگئے

سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان اور سکالر سید منور حسن بھی انتقال کرگئے ، وہ علیل اور مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔سید منور حسن کی عمر 78 سال تھی ،قیام پاکستان کےبعد منورحسن فیملی کے ساتھ کراچی منتقل ہوئے سیدمنورحسن جماعت اسلامی پاکستان کے چوتھے امیرتھے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق منور حسن 1967

امریکا نے اسامہ بن لادن کو شہید کیا: وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کرونا، معیشت، سیکیورٹی، تاریخ اور خارجہ پالیسی پر بات کی اور اپنی حکومت کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لئے سب سے شرمساری کے دن وہ تھے جب امریکا ڈرون حملے کرتا تھا۔ امریکی سینیٹر نے فلور پر

بھارتی اشتعال انگیزی علاقائی امن و استحکام کے لیے بڑا خطرہ

حالیہ دنوں عالمی میڈیا میں چین اور بھارت کے سرحدی دستوں کے درمیان وادی گلوان میں ہونے والی جسمانی جھڑپوں اور ہاتھا پائی کو نمایاں کوریج حاصل رہی ہے ۔پاکستان کے روایتی اور سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے عام شہریوں اور ماہرین نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور بھارتی اشتعال انگیزی