Monthly Archives: June 2020

وزیراعظم نے اسامہ بن لادن کو شہید قرار دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کو شہید قرار دے دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ امریکہ نے ایبٹ آباد میں آکر اسامہ بن لادن کو شہید کردیا۔قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ اس حکومت کی سب سے بڑی کامیابی فارن پالیسی ہے ۔ ماضی میں

جماعت اسلامی کے رہنما سید منور حسن انتقال کرگئے

سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان اور سکالر سید منور حسن بھی انتقال کرگئے ، وہ علیل اور مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔سید منور حسن کی عمر 78 سال تھی ،قیام پاکستان کےبعد منورحسن فیملی کے ساتھ کراچی منتقل ہوئے سیدمنورحسن جماعت اسلامی پاکستان کے چوتھے امیرتھے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق منور حسن 1967

کرونا وائرس، وزیراعظم عمران خان سے مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی ملاقات، احتیاطی تدابیر کے طور پر ہاتھ ملانے سے گریز کیا

کرونا وائرس کے حوالے سے عوام کے لیے آگاہی مہم شروع ہوچکی ہے جس میں گلے ملنے سے بھی گریز کرنے کی ہدایت کی جارہی ہےا ور اب اس کاعملی ثبوت وزیراعظم نے بھی دے کر مثال قائم کردی، وزیراعظم عمران خان سے مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی اور احتیاطی تدابیر کے

وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کاش وزیراعظم تعلیم اور مدارس کیلئے ہماری خدمات کا بھی ذکر کردیتے۔ چودھری شجاعت نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مشرف دور میں مدارس کے حق میں کھل کر

بھارتی اشتعال انگیزی علاقائی امن و استحکام کے لیے بڑا خطرہ

حالیہ دنوں عالمی میڈیا میں چین اور بھارت کے سرحدی دستوں کے درمیان وادی گلوان میں ہونے والی جسمانی جھڑپوں اور ہاتھا پائی کو نمایاں کوریج حاصل رہی ہے ۔پاکستان کے روایتی اور سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے عام شہریوں اور ماہرین نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور بھارتی اشتعال انگیزی

سعودی عرب کا محدود حج کا اعلان

سعودی عرب کی حکومت نے رواں برس کورونا وائرس کے پیش نظر حج کے شرکا کی تعداد محدود رکھنے اور صرف سلطنت میں مقیم افراد کو حج کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق 22 جون کی شب سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب

وفاق المدارس کا تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے کورونا وائرس کے پیش نظر حکومتی احکامات پر بند کیے گئے مدارس کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ وفاق المدارس العربیہ کا مولانا قاضی عبدالرشید کی زیرصدارت جامعہ اشرفیہ میں اجلاس ہوا جس میں 2 جون سے مدارس میں داخلے اور 12جون سے تعلیمی کلاسوں کے آغاز کا اعلان

امریکا نے اسامہ بن لادن کو شہید کیا: وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کرونا، معیشت، سیکیورٹی، تاریخ اور خارجہ پالیسی پر بات کی اور اپنی حکومت کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لئے سب سے شرمساری کے دن وہ تھے جب امریکا ڈرون حملے کرتا تھا۔ امریکی سینیٹر نے فلور پر

پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جاسکتا -عرب میڈیا نے بھارت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

جدہ (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کےلئے اربوں روپے کے پیکج پر تبصرہ کرتے ہوئے عرب میڈیا نے کہاہے کہ پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جاسکتا ¾ بھارتی حکومت کو زمینی حقائق کو دیکھتے ہوئے کشمیریوں کو ان کے حقوق دینے چاہئیں جن سے وہ مطمئن ہوسکیں ۔سعودی اخبار