• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
( AH 1443 ) 2022 - شوال 24
  • Login
  • Register
DeeniMadaris.com |
  • صفحۂ اول
    • ہمارا تعارف
    • ہماری پالیسی
    • ادارہ تحفظ معاشرہ
    • ممبرشپ فارم
    • اپیل برائے تعاون
    • نقشہ ویب سائٹ
    • تجاویز و آراء
    • ہم سے رابطہ
  • خبریں
    • اہم خبریں
    • اہم سرگرمیاں
    • قومی منظر نامہ
    • عالمی منظر نامہ
  • مضامین / کالم
    • فیچرز اور تجزیے
    • مباحث
    • تحقیقی مقالہ جات
    • ممتاز لکھاری
      • مولانا زاہدالراشدی
      • مولانا محمد ازہر
  • تنظیمات مدارس
    • اتحاد تنظیمات مدارس
    • وفاق المدارس العربیہ
      • العربیہ تعارف
      • العربیہ تعلیمی نصاب
      • العربیہ فارم ڈاؤن لوڈ
      • العربیہ نتائج امتحانات
    • تنظیم المدارس اہلسنت
      • اہلسنت تعارف
      • اہلسنت تعلیمی نصاب
      • اہلسنت فارم ڈاؤن لوڈ
      • اہلسنت نتائج امتحانات
    • وفاق المدارس السلفیہ
      • السلفیہ تعارف
      • السلفیہ تعلیمی نصاب
      • السلفیہ فارم ڈاؤن لوڈ
      • السلفیہ نتائج امتحانات
    • رابطۃ المدارس الاسلامیہ
      • الاسلامیہ تعارف
      • الاسلامیہ تعلیمی نصاب
      • الاسلامیہ فارم ڈاؤن لوڈ
      • الاسلامیہ نتائج امتحانات
    • وفاق المدارس الشیعہ
      • الشیعہ تعلیمی نصاب
      • الشیعہ فارم ڈاؤن لوڈ
      • الشیعہ نتائج امتحانات
    • ممتاز دینی مدارس کا تعارف
    • الشیعہ تعارف
  • ملٹی میڈیا
    • لائبریری – کتب
      • توحید
    • درسِ نظامی – نصابی کتب
    • ویڈیوز
      • معروف قراء کی تلاوت
      • نعتیں
      • نظمیں
      • انٹرویوز
    • آڈیوز
    • ویب ٹی وی
  • دارالافتاء
    • تعارف – طریقہ کار
    • سوال پوچھیں
    • تازہ ترین سوالات
    • اہم سوالات
    • موضوعات
      • عقائد و ایمانیات
      • عبادات
      • معاملات
      • معاشرت
      • متفرقات
    • زکوٰۃ کیلکولیٹر
  • آن لائن کورس
    • تجوید و ناظرہ قرآن
    • تحفیظ القرآن الکریم
    • درسِ نظامی / عالم کورس
    • ترجمہ و تفسیر کورس
    • لیڈر شپ کورس
    • فہم دین کورس
    • خطابت کورس
  • اہم خدمات / سروسز
    • شعبہ ناظرہ کا نظام
    • شعبہ حفظ کا نظام
    • اپنا سکول شروع کریں
    • مدرسہ کا مکمل نظام
    • آڈٹ رپورٹ بنوائیں
    • مدرسہ رجسٹرڈ کروائیں
    • تربیت اساتذہ
    • ادارہ کی ویب سائٹ بنوائیں
    • رشتہ برائے نکاح
    • کیریئر کونسلنگ
  • متفرقات
    • گوشہ نوجوانان
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • شاعری
    • علم و ادب
    • مسلم ایجادات
    • تربیۃ
    • طنز و مزاح
    • تفریح / کھیل
    • انٹرویوز
    • سفر نامے
    • خطباتِ جمعہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
    • ہمارا تعارف
    • ہماری پالیسی
    • ادارہ تحفظ معاشرہ
    • ممبرشپ فارم
    • اپیل برائے تعاون
    • نقشہ ویب سائٹ
    • تجاویز و آراء
    • ہم سے رابطہ
  • خبریں
    • اہم خبریں
    • اہم سرگرمیاں
    • قومی منظر نامہ
    • عالمی منظر نامہ
  • مضامین / کالم
    • فیچرز اور تجزیے
    • مباحث
    • تحقیقی مقالہ جات
    • ممتاز لکھاری
      • مولانا زاہدالراشدی
      • مولانا محمد ازہر
  • تنظیمات مدارس
    • اتحاد تنظیمات مدارس
    • وفاق المدارس العربیہ
      • العربیہ تعارف
      • العربیہ تعلیمی نصاب
      • العربیہ فارم ڈاؤن لوڈ
      • العربیہ نتائج امتحانات
    • تنظیم المدارس اہلسنت
      • اہلسنت تعارف
      • اہلسنت تعلیمی نصاب
      • اہلسنت فارم ڈاؤن لوڈ
      • اہلسنت نتائج امتحانات
    • وفاق المدارس السلفیہ
      • السلفیہ تعارف
      • السلفیہ تعلیمی نصاب
      • السلفیہ فارم ڈاؤن لوڈ
      • السلفیہ نتائج امتحانات
    • رابطۃ المدارس الاسلامیہ
      • الاسلامیہ تعارف
      • الاسلامیہ تعلیمی نصاب
      • الاسلامیہ فارم ڈاؤن لوڈ
      • الاسلامیہ نتائج امتحانات
    • وفاق المدارس الشیعہ
      • الشیعہ تعلیمی نصاب
      • الشیعہ فارم ڈاؤن لوڈ
      • الشیعہ نتائج امتحانات
    • ممتاز دینی مدارس کا تعارف
    • الشیعہ تعارف
  • ملٹی میڈیا
    • لائبریری – کتب
      • توحید
    • درسِ نظامی – نصابی کتب
    • ویڈیوز
      • معروف قراء کی تلاوت
      • نعتیں
      • نظمیں
      • انٹرویوز
    • آڈیوز
    • ویب ٹی وی
  • دارالافتاء
    • تعارف – طریقہ کار
    • سوال پوچھیں
    • تازہ ترین سوالات
    • اہم سوالات
    • موضوعات
      • عقائد و ایمانیات
      • عبادات
      • معاملات
      • معاشرت
      • متفرقات
    • زکوٰۃ کیلکولیٹر
  • آن لائن کورس
    • تجوید و ناظرہ قرآن
    • تحفیظ القرآن الکریم
    • درسِ نظامی / عالم کورس
    • ترجمہ و تفسیر کورس
    • لیڈر شپ کورس
    • فہم دین کورس
    • خطابت کورس
  • اہم خدمات / سروسز
    • شعبہ ناظرہ کا نظام
    • شعبہ حفظ کا نظام
    • اپنا سکول شروع کریں
    • مدرسہ کا مکمل نظام
    • آڈٹ رپورٹ بنوائیں
    • مدرسہ رجسٹرڈ کروائیں
    • تربیت اساتذہ
    • ادارہ کی ویب سائٹ بنوائیں
    • رشتہ برائے نکاح
    • کیریئر کونسلنگ
  • متفرقات
    • گوشہ نوجوانان
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • شاعری
    • علم و ادب
    • مسلم ایجادات
    • تربیۃ
    • طنز و مزاح
    • تفریح / کھیل
    • انٹرویوز
    • سفر نامے
    • خطباتِ جمعہ
No Result
View All Result
DeeniMadaris.com |
No Result
View All Result
Home مضامین / کالم فیچرز اور تجزیے

کام سے اکتاہت یا ’برن آؤٹ‘ سے چھٹکارا کیسے ممکن؟

by admin
Sun 8 شعبان 1442AH 21-3-2021AD
in فیچرز اور تجزیے, مضامین / کالم
0
کام سے اکتاہت یا ’برن آؤٹ‘ سے چھٹکارا کیسے ممکن؟
498
SHARES
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دس سے بھی کم برس پہلے تک برن آؤٹ یا کام سے اکتاہٹ یا بدلی کو ایک دائمی دباؤ کی قسم سمجھا جاتا تھا جس کے نتیجے میں لوگ جسمانی یا جذباتی طور پر تھک جاتے ہیں/ختم ہو جاتے ہیں یہ ایک غیر واضح نفسیاتی تصور تھا جو خبروں سے زیادہ اکڈیمک پیپرز میں ملتا تھا۔ لیکن حالیہ برسوں میں یہ تجربات بہت عام ہوتے جا رہے ہیں اور عالمی ادارہ صحت نے بھی اس کو تسلیم کیا ہے۔

گذشتہ ماہ کے آخر میں عالمی ادارۂ صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس مسئلہ کو بیماریوں کی فہرست کے عالمی ہدایت نامے میں بیماری کے طور پر تسلیم کر لیا گیا ہے۔

انھوں نے اس کی تعریف ایک ایسی کیفیت کے طور پر کی ہے جو کام کی دائمی یا طویل عرصے تک زیادتی کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہے اور اس کا ابھی تک کوئی کامیاب حل نہیں ڈھونڈا جا سکا۔

عالمی ادارۂ صحت کے مطابق ’برن آؤٹ‘ کے تین عنصر ہوتے ہیں جن میں نقاہت یا تھکان، کام سے بیزاری اور ناقص کارکردگی شامل ہیں۔

اب ہمیں پولیٹیکل برن آؤٹ، فٹنس برن آؤٹ، زوم برن آؤٹ، تعلقات میں برن آؤٹ، بطور والدین برن آؤٹ، تخلیقی برن آؤٹ اور حتیٰ کہ ویڈیو گیم برن آؤٹ کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔

یہ بھی اشارے مل رہے ہی کہ شاید گھر سے کام کرنا اسے مزید خراب کر رہا ہے۔

نوکری کی تلاش سے متعلق ایک ویب سائٹ کے سروے کے مطابق جولائی میں 69 فیصد کام کرنے والے افراد میں برن آؤٹ کی علامات دیکھی گئیں جب وہ وبا کے دوران گھر سے کام کر رہے تھے اور اس سے دو ماہ قبل ہی یہ تناسب 35 فیصد تھا۔

بہت سی کہانیاں فوسٹر جیسی ہیں۔ جس میں کسی شخص کی زندگی کو مکمل طور پر نئے طریقے سے تبدیل کر دیا۔ نوکری چھوڑنے کی صورت میں، ایک ملک سے دوسرے ملک منتقلی، تعلقات ختم کرنا یا پھر اپنے لیے ایک نئے جذبے کی تلاش۔

لیکن سٹیلا سالمینن جو کہ فن لینڈ کی ایک یونیورسٹی یوویسکولا میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کی طالبہ ہیں برن آؤٹ سے متعلق بہت سی تحقیقات کے بارے میں ساتھی مصنفہ کے طور پر کام کیا ہے۔

زندگی میں ڈرامائی تبدیلی شاید کچھ لوگوں کے لیے کارآمد ہو لیکن ان کی اپنی تحقیق میں سالمینن نے یہ نتیجہ اخد کیا کہ ایک عنصر جو ان لوگوں کو جوڑتا ہے جو برن آؤٹ سے نکل جاتے ہیں وہ یہ ہے کہ وہ اس بات کو سمجھ جاتے ہیں کہ وہ ایک کنٹرول میں ہیں۔

سنہ 2015 میں ہونے والی ایک چھوٹی سی تحقیق میں انھوں نے برن آؤٹ کے شکار 12 افراد کا انٹرویو لیا جو کہ اب بحالی کا کورس کر رہے تھے۔

ان افراد میں برن آؤٹ کی شدت کو کورس کے دوران جانچا گیا اور پھر سات ماہ کے بعد ان کے سکور کے ساتھ اس کا موازنہ کیا گیا جو انھوں نے کہا تھا تاکہ اندازہ لگایا جائے۔

اس تجزیے سے پتہ چلا کہ جو لوگ اس صورتحال سے کامیابی سے نکل آئے ان پر یہ انکشاف ہوا کہ وہ اپنی فلاح و بہبود کے ذمہ دار خود ہیں۔

سالمینن اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ اگر لوگ اس پر یقین رکھیں کہ وہ اپنے اردگرد کے ماحول پر اثر انداز ہو سکتے ہیں تو وہ ضروری اقدامات کرتے ہیں تاکہ وہ ان عناصر کو ختم کر سکیں جن کا انھیں ابتدائی طور پر سامنا کرنا پڑا۔

اس میں شاید یہ بھی شامل ہو کہ وہ اپنے سونے کی عادات کو درست کریں جو کہ ذہنی دباؤ کو کم کرنے کا ایک اہم طریقہ ہے، یا پھر وہ لوگ کام اور فراغت کے اوقات کے درمیان واضح لکیر کھینچ لیں۔ اب اس میں گھر سے کام کرنے میں ایک یہ مسئلہ بھی ہے۔

وہ کہتی ہیں کہ اب کچھ لوگ جن میں اس حوالے سے آگاہی ہوتی ہے وہ کام کی جگہ پر ایسے اقدامات کرتے ہیں اپنے خاندان میں تبدیلیاں لانا، وہ اپنا خیال رکھتے ہیں اور وہ اپنی حدود سے زیادہ آگاہ ہوتے ہیں۔

وہ کہتی ہیں کہ اسے پانے کے لیے برن آوٹ بحالی پروگرام سے گزرنا پڑتا ہے جو تھوڑا سال خوفناک بھی لگتا ہے۔ یہ مختلف طرح سے ہو سکتا ہے جیسا کہ پرتعیش ماحول میں وقت گزارنا اور بنیادی آن لائن کورسز۔ لیکن اس میں وسیع پیمانے پر کسی قسم کی استدلالی تھراپی بھی شامل ہوتی ہے جس کی مدد سے لوگ اپنے تجربات کو مزید نتیجہ خیز انداز میں بدل سکتے ہیں۔

زندگی پر کنٹرول کا ایک اور پہلو یہ بھی ہے کہ آپ کوئی تخلیقی مشغلہ اپنائیں یا زیادہ سے زیادہ کثرت کریں۔

پینٹنگ انسٹرکٹر مرحوم باب روس اکثر اس بات پر زور دیتے تھے اگر آپ کو یہ پسند نہیں تو اسے بدل دیں یہ آپ کی دنیا ہے۔

ایک عنصر کام کا کلچر

اگرچہ اپنا خیال رکھنا اور دماغ کو تبدیل کرنا بہت اہم ہے۔ یہاں ایک اور رائے ابھر رہی ہے کہ کام کرنے والوں پر زور دینا مدد نہیں دیتا اور یہ غلط راہ پر بھی لے جا سکتا ہے ایسی صورت میں جب اصل ذمہ دار کام کرنے والی جگہ خود ہو اور اس کی غیر ضروری ڈیمانڈز ہوں۔

سلمینن کہتی ہیں کہ اگر ہم برن آؤٹ سے نکلنا چاہتے یں تو ہمیں انفرادی طور پر کچھ تبدیلیوں کی ضرورت ہوتی ہے اور دماغی طور کچھ کام کرنا ہوتا ہے۔ لیکن یہ کافی نہیں ہوتا کیونکہ برن آؤٹ سے کسی ایک شخص کےمسئلے کے طور پر نہیں نمٹنا چاہیے۔

یہ ایک پیشہ ورانہ نقص ہے۔

سلمینن وضاحت کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ جب تک کسی شخص کے کام کرنے کے ماحول مثال کے طور پر ان لوگوں کو مزید سہولیات نہ دی جائیں جن پر کام کا بوجھ ہو یا ان کا کام کا لوڈ کم نہ کیا جائے یہ بے وقوفی ہو گی ہوتا کہ آپ یہ توقع کریں کہ وہ اس دائمی سٹریس سے واپس لوٹ آئیں گے۔

حال میں ہونے والی مزید تحقیقات میں سلمینن نے چار افراد کو فالو کیا جھنوں نے ڈیڑھ برس پہلے ان کی تحقیق میں حصہ لیا تھا۔ اس میں انھوں نے ان لوگوں کو دیکھا جنھوں نے اپنی بحالی کو برقرار رکھا۔

سلمینن کہتی ہیں تحقیق میں شامل ایک خاتون کا کہنا تھا کہ وہ اس طریقے پر چل سکتی تھیں مگر انھوں نے کچھ حقیقی رکاوٹوں کو عبور کیا جو ان کی بحالی کے عمل میں حائل تھیں۔

وہ خاتون ایک پرائمری سکول میں استاد ہیں اور ان کی عمر 57 برس ہے۔ انھیں بھی برن آؤٹ کا سامنا ہوا وجہ کام میں مسلسل تبدیلی آنا تھا جس کی وجہ سے وہ کنفیوژن کا شکار ہو رہی تھیں چیزوں کے متعلق جیسا کہ یہ کہ ان کا کیا کردار ہے۔

بہت لحاظ سے سارہ برن آؤٹ کا شکار ہوئیں انھوں نے بہت سے درست اقدامات کیے۔ انھوں نے اپنے مینیجر سے بات کی اور انھیں وضاحت کی کہ وہ کیا تبدیلیاں چاہتی ہیں۔ جب یہ نہ ہو سکا تو انھوں نے نوکری بدل لی۔ لیکن یہ بھی کام نہیں آیا۔ انھیں پھر ایسے ہی مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کی کوششوں کے باوجود تقریباً دو برس بعد انھیں پہلے برن آؤٹ سے گزرنا پڑا اور ابھی تک وہ اس سے نہیں نکل پائیں۔

سلمینن کہتی ہیں کچھ کام کی جگہوں پر اور منتظمین کی جانب سے بحالی اور ٹھیک کرنے کا کلچر ہی نہیں ہے۔

’وہ شاید تبدیلی کے خواہش کی کمی ہوتی ہے یا ان میں ان میں ایسا کرنے کی اہلیت کی کمی ہوتی ہے۔‘

کچھ کیسز میں یہ مسائل شاید تمام صنعتوں میں پھیلے ہویے ہوتے ہیں۔

بران آؤٹ کا جائزہ لینے کے لیے مجموعی طور پر دیکھنے کی ضرورت ہے۔ اس میں بڑے پیمانے پر شواہد بھی موجود ہیں جن میں دیکھا گیا ہے کہ مداخلت مکمل طور پر انفرادی طور پر مرتکز ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر جو لوگ ذہنی تربیت میں شامل تھے ان میں منظم طور پر علامات ختم نہیں ہوئیں۔

اسی طرح برن آؤٹ کی وجہ سے طویل مدت تک بیماری کی چھٹی پر جانے والوں پر ہونے والوں سے متعلق تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ جن کا کام پر کم کنٹرول تھا کا کام پر بحالی کے ساتھ لوٹنے کا امکان کم تھا۔

گھر میں صحت

اس کے علاوہ ایک اور اہم عنصر جو برن آوٹ سے نکلنے کا ہے وہ صحت مند ذاتی زندگی بھی ہے۔

سلمینن کہتی ہیں کہ کام پر توجہ کے علاوہ یہ شاید تیسرا عنصر ہے ۔

’خاندان کے ساتھ تعلقات، کسی شخص کی صحت، یہ اس شخص پر اثر انداز ہوتا ہے جس نے برن آؤٹ کا سامنا کیا ہو اور اب بحالی کے عمل سے گزر رہا ہو۔‘

مثال کے طور پر ایک تحقیق میں یہ خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ طلاق کام میں برن آؤٹ کی ایک بڑی وجہ ہے۔

اس تحقیق میں 1856 ڈینش شہریوں کو شامل کیا گیا تھا۔ جس سے یہ پتہ چلا تھا کہ طلاق یافتہ افراد کے ساتھ پارٹنر نہ ہونے کی وجہ سے برن آؤٹ کا شکار ہونے کا بہت امکان ہوتا ہے۔

خاتون کے لیے کم آمدن اور مرد جو ماضی میں طلاق سے گزرے ہوں۔

سلمینن کہتی ہیں کہ مدد کی تلاش بحالی کی جانب پہلا قدم ہوتی ہے۔ یہ مختلف جگہوں سے مل سکتی ہے۔ پیشہ ورانہ ہیلتھ کیئر مثال کے طور پر فزیشن یا سائیکالوجسٹ کی مدد، خاندان کی مدد ہو سکتی ہے یا کولیگ کی مدد ہو سکتی ہے۔

اپنے تجربات کی توثیق میں یہ لوگ آپ کی تحریک میں اضافہ کر سکتے ہیں اور یہ کہ آپ خود کو کیسے دیکھتے ہیں۔ اس سے قطع نظر کہ آگے آپ کی بحالی کے سفر میں آپ کے ساتھ کیا ہوتا ہے یہ ایک اچھی چیز ہو سکتی ہے۔

اس سب میں ناکامی کی صورت میں آپ شاید قریب ترین سمندر کی تہہ میں موجود جنگل کا رخ کرنے کی کوشش کریں۔

Share199Tweet125Share50
admin

admin

تازہ ترین پوسٹ

توحید
توحید

توحید 5

by admin
Sun 29 شعبان 1442AH 11-4-2021AD
0

Read more
توحید 4

توحید 4

Tue 2 رمضان 1442AH 13-4-2021AD
توحید

توحید 3

Mon 22 رمضان 1442AH 3-5-2021AD
توحید

توحید 2

Sun 29 شعبان 1442AH 11-4-2021AD
توحید

توحید

Sun 29 شعبان 1442AH 11-4-2021AD

ہمیں فالو کریں

DeeniMadaris.com |

Copyright © 2021 | DeeniMadaris.com

Navigate Site

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

Follow Us

No Result
View All Result
  • Home
  • News
    • Politics
    • Business
    • World
    • Science
  • Entertainment
    • Gaming
    • Music
    • Movie
    • Sports
  • Tech
    • Apps
    • Gear
    • Mobile
    • Startup
  • Lifestyle
    • Food
    • Fashion
    • Health
    • Travel

Copyright © 2021 | DeeniMadaris.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In